پروموشن کی شرائط

“FBS2020” پروموشن ایک نئے سال کا مقابلہ ہے جس کا انعقاد FBS Inc نے کیا ہے۔  
پروموشن کی تاریخ: 9 دسمبر تا 7 جنوری

 

عام شرائط:

ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے 2019 میں آپ کی زندگی میں ایک خاص کردار ادا کیا اور FBS سے تحائف حاصل کریں۔

  1. شروع کرنے سے پہلے ،FBS کا "Thank you" کارڈ چیک کریں ، یا مقابلہ میں جانے کے لئے "Skip" کے بٹن کو دبائیں۔ مقابلے میں اندراج کے لئے، پروموشن ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور صفحہ سکرول کریں یا صرف "مقابلہ میں شامل ہوں" کے بٹن کو دبائیں۔
  2. فیس بک پوسٹ کے لئے ٹیمپلیٹ منتخب کریں۔ لینڈنگ پیج کے لنک کے ساتھ فیس بک پر آپ کے Thank you کے پیغام کو پن کر دیا جائے گا۔ ۔
  3. “Share” کے بٹن کو دبائیں اور اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں۔
  4.  ایک ایسی تحریر لکھیں جہاں آپ کسی ایسے شخص یا افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہوں جنہوں نے 2019 میں آپ کی زندگی میں ایک خاص طور پر اہم کردار ادا کیا ہو۔ یہ آپ کے دوست، پارٹنر، فیملی ممبرز، اساتذہ اور ساتھی بھی ہو سکتے ہیں - جنہوں نے اس سال آپ کی مدد یا حوصلہ افزائی کی ہو۔ اپنے پیغام میں، یہ بتائیں کہ یہ شخص آپ کے لئے کیا حیثیت رکھتا ہے اور آپ کس چیز کے شکر گزار ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ #FBS2020 ہیش ٹیگ استعمال کرنا نہ بھولیں۔
  5. پنی پوسٹ کے لنک کو کاپی کریں اور متعلقہ باکس میں پیسٹ کر دیں۔ فیس بک پوسٹ پر لنک کو کاپی کرنے کے بارے میں ہدایات لنک باکس کے نیچے نمایاں ہیں۔
  6. تکمیل کے بعد، شریک ممبر کو ازخود نامزد کردہ افراد کی فہرست میں شامل کردیا جاتا ہے۔ فاتح کا انتخاب 10 جنوری کو FBS جیوری کرے گا۔ 
  7.  بنیادی انعام 15 FBS گفٹ باکس میں سے ایک ہے۔ ہر ایک باکس میں ایک خاص نوٹ بک، چاکلیٹس، قلم، بیگ، وائر لیس فلاور پوٹ سپیکر، اور لکی ٹیڈی بئیر ہے۔